گلگت بلتستان اسمبلی کا 14واں اجلاس
گورنرگلگت بلتستان نے گلگت بلتستان اسمبلی کا 14وان اجلاس مورخہ 28 ستمبر 2022 بوقت 3 بجے جی بی اسمبلی ہال میں طلب کیا ہے۔
گورنرگلگت بلتستان نے گلگت بلتستان اسمبلی کا 14وان اجلاس مورخہ 28 ستمبر 2022 بوقت 3 بجے جی بی اسمبلی ہال میں طلب کیا ہے۔
گورنر گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان اسمبلی کا 12 واں اجلاس مورخہ 06 جولائی 2022 کو اسمبلی ہال جٹیال میں طلب کیا ہے۔
گلگت بلتستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس مورخہ 27 جون کو جی بی اسمبلی ہال میں پیش کیا جاٗے گا