گلگت بلتستان اسمبلی کا دوسرا اجلاس

گلگت بلتستان اسمبلی کا دوسرا اجلاس ، سہ ماہی بجٹ ایوان میں پیش گلگت، 13 جولائی 2026:اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نے گلگت بلتستان اسمبلی کا دوسرا اجلاس 13 جولائی 2026 کو طلب کیا، جس میں حکومتِ گلگت بلتستان کا سہ ماہی بجٹ ایوان میں پیش کیا گیا۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی جانب سے جناب محمد…

گلگت بلتستان اسمبلی کا پہلا اجلاس

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کا پہلا اجلاس مورخہ ۲۲ جون ۲۰۲۶ کو گلگت بلتستان اسمبلی ہال جوٹیال میں منعقد ہوا، جس میں نٰے آنے والے اسمبلی ارکان سے حلف لیا گیا۔ اور اس اجلاس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا چناوبلا مقابلہ ہوا۔ نٗے آنے والے ارکان اسمبلی نے قائد ایوان کا بہی چناو بغیر…

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کامعروف ٹھیکہ دار و مقامی اخبار کے چیف ا یڈیٹر احمد ندیم خان کی والدہ کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار

پر یس ریلیزگلگت(پ۔ر) سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی حاجی ٖفدا محمد ناشاد نے گلگت کے معروف ٹھیکہ دار و مقامی اخبار کے چیف ا یڈیٹر احمد ندیم خان کی والدہ اورڈپٹی کمشنر دیامر امیر اعظم حمزہ کی نانی کے وفات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کیا ہے۔سپیکر اسمبلی نے مشکل کی…

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کی بلتستان کے چار وفاقی آفسیران کو مبارک باد

پریس ریلیز اسلام آباد(پ۔ر) سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد نے وفاقی حکو مت میں خدمات سر انجام دینے والے بلتستان کے چار سنےئر آفسیران کو قابلیت اور پیشہ ورانہ صلاحیت و تجربات کی بنیادوں پر بیک وقت اکھٹے ترقی ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انھیں مبارکباد پیش کیا ہے۔سپیکر نے…

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کی وزیر عدیل شگری کی گلگت بلتستان سے بحیثیت ممبر بیت المال تقرری پر مبارکباد

پریس ریلیز گلگت(پ۔ر)سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد نے وزیر عدیل شگری کی گلگت بلتستان سے بحیثیت ممبر بیت المال تقرری کو نیک شگون قرار دیتے ہوئے وزیر عدیل شگری کومبارکباد پیش کیا ہے۔سپیکر نے کہا کہ وزیر عدیل شگری ایک پر عظم ،باصلاحیت اور تعلیم یافتہ نوجوان ہے انکے دل میں عوامی…

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کی شتونگ نالہ اور سد پارہ ڈیم کی دوسری نظر ثانی شدہ پی سی ون کے حوالے سے وفاقی سیکریٹری آبی وسائل سے ملاقات

پریس ریلیز اسلام آباد(پ۔ر) سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی حاجی فد محمد ناشاد نے کہا ہے کہ شتونگ نالے کا رخ سدپارہ ڈیم کی جانب جب تک نہ موڑا جائے سدپارہ ڈیم اور اس کے معاون لیفٹ بنک اور رائٹ بنک نہروں کے اہداف مکمل نہیں ہو سکتے ہیں اور نہ ہی سکردو شہر اور ملحقہ…

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کی گلگت بلتستان سروس ٹربیونل کے جج بیرسٹر میر اخلاق حسین اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی محمد سلیم کے وفات پر دلی افسوس کا اظہار

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی حاجی فدامحمدناشاد نے گلگت بلتستان سروس ٹریبونل کے جج بیرسٹر میر اخلاق حسین اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی اور ضلع استور کے نوجوان سیاسی ہنما محمدسلیم کے وفات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ ان دونوں مرحومین کو اپنی جوار رحمت اور…

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کی سنیئر صحافی محبوب خیام کے والد کی وفات پر افسوس کا اظہار

پر یس ریلیز گلگت(پ۔ر) سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی حاجی ٖفدا محمد ناشاد نے سینئر صحافی محبوب خیام کے والد اور بزرگ عالم دین الواعظ خداداد خان کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کیا ہے۔سپیکر اسمبلی نے مشکل کی اس گھڑی میں لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے…