پر یس ریلیزگلگت(پ۔ر) سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی حاجی ٖفدا محمد ناشاد نے گلگت کے معروف ٹھیکہ دار و مقامی اخبار کے چیف ا یڈیٹر احمد ندیم خان کی والدہ اورڈپٹی کمشنر دیامر امیر اعظم حمزہ کی نانی کے وفات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کیا ہے۔سپیکر اسمبلی نے مشکل کی اس گھڑی میں لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت اور جنت الفردوس میں میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔سپیکر نے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں اللہ تعالیٰ احمد ندیم خان اور ڈپٹی کمشنر دیامر امیر اعظم حمزہ و دیگر پسماندگان کو صبر و جمیل عطا کریں۔
جاری کردہ
حاجی فدا محمد ناشادسپیکر جی بی اسمبلی