سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کی وزیر عدیل شگری کی گلگت بلتستان سے بحیثیت ممبر بیت المال تقرری پر مبارکباد

پریس ریلیز گلگت(پ۔ر)سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد نے وزیر عدیل شگری کی گلگت بلتستان سے بحیثیت ممبر بیت المال تقرری کو نیک شگون قرار دیتے ہوئے وزیر عدیل شگری کومبارکباد پیش کیا ہے۔سپیکر نے کہا کہ وزیر عدیل شگری ایک پر عظم ،باصلاحیت اور تعلیم یافتہ نوجوان ہے انکے دل میں عوامی…

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کی شتونگ نالہ اور سد پارہ ڈیم کی دوسری نظر ثانی شدہ پی سی ون کے حوالے سے وفاقی سیکریٹری آبی وسائل سے ملاقات

پریس ریلیز اسلام آباد(پ۔ر) سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی حاجی فد محمد ناشاد نے کہا ہے کہ شتونگ نالے کا رخ سدپارہ ڈیم کی جانب جب تک نہ موڑا جائے سدپارہ ڈیم اور اس کے معاون لیفٹ بنک اور رائٹ بنک نہروں کے اہداف مکمل نہیں ہو سکتے ہیں اور نہ ہی سکردو شہر اور ملحقہ…

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کی گلگت بلتستان سروس ٹربیونل کے جج بیرسٹر میر اخلاق حسین اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی محمد سلیم کے وفات پر دلی افسوس کا اظہار

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی حاجی فدامحمدناشاد نے گلگت بلتستان سروس ٹریبونل کے جج بیرسٹر میر اخلاق حسین اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی اور ضلع استور کے نوجوان سیاسی ہنما محمدسلیم کے وفات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ ان دونوں مرحومین کو اپنی جوار رحمت اور…

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کی سنیئر صحافی محبوب خیام کے والد کی وفات پر افسوس کا اظہار

پر یس ریلیز گلگت(پ۔ر) سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی حاجی ٖفدا محمد ناشاد نے سینئر صحافی محبوب خیام کے والد اور بزرگ عالم دین الواعظ خداداد خان کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کیا ہے۔سپیکر اسمبلی نے مشکل کی اس گھڑی میں لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے…

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کی چیف کنزر ویٹر گلگت بلتستان ڈاکٹر ذاکر حسین کو کے عہدے پر ترقی پر مبارکباد

اسلام آباد(پ۔ر)سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد نے ڈاکٹر ذاکرحسین کو چیف کنزرویٹر گلگت بلتستان کے عہدے پر اہلیت اور صلاحیت کی بنیاد پر ترقیاب ہونے پر مبارکباد پیش کیا ہے۔سپیکر نے محکمہ سروسز اور محکمہ جنگلات کے حکام کو خراج تحسین پیش کی ہے جنہوں نے محکمے کے اس افضل،متحرک،دیانتدار،مستعد اور توانا…

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کی آئینی حیثیت اور دیگر امور کے حوالے سے وفاقی وزیر امو ر کشمیر و گلگت بلتستان سے ملاقات

پریس ریلیزاسلام آباد(پ۔ر)سپیکرگلگت بلتستان اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پورسے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری شدہ حالیہ فیصلے کے تناظر میں گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت سمت،گلگت بلتستان کے بجٹ میں کٹوتی،گلگت سکردو روڑ…

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کی چیئرمین پی آئی اے کو خصوصی مراسلے کے ذریعے گلگت بلتستان کے لیے کرایوں میں کمی کا مطالبہ

پریس ریلیز گلگت(پ۔ر)سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد نے اپنے ایک خصوصی مراسلے کے ذریعے پی آئی اے کے چےئرمین ایرمارشل ارشد ملک سے مطالبہ کیا ہے کہ گلگت اور سکردو کے ہوائی سفر کے کرایوں کو مناسب سطح پر لایا جائے تاکہ اس علاقے کے عوام اس سہولت سے استفادہ کرسکے۔اس وقت…